مدبر اعظم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سب سے بڑا صاحب تدبیر اور منتظم، مراد اللہ تعالٰی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - سب سے بڑا صاحب تدبیر اور منتظم، مراد اللہ تعالٰی۔